Ajmir Car air conditioning and Electrician EFI works Timergara

  • Home
  • Ajmir Car air conditioning and Electrician EFI works Timergara

Ajmir  Car air conditioning  and Electrician EFI  works Timergara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajmir Car air conditioning and Electrician EFI works Timergara, Heating, ventilating & air conditioning service, Ajmir Auto Electrician Air Condition & Hybrid Works Timergara, .

03/11/2025

Prius 2019 head light & airbag problem

30/10/2025

Prius 2012 abs problem
Prius abs pressure problem
کیا آپکی گاڑی کا اے بی ایس خراب ہیں؟
یا
آپکی گاڑی کا اے بی ایس پریشر کم ہیں؟
تو
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں

ورکشاپ بروز ہفتہ سے کھلا رہے گا
11/06/2025

ورکشاپ بروز ہفتہ سے کھلا رہے گا

21/04/2025
09/09/2024

Prius 2010 Air Condition full plant Installation & cleaning

11/05/2024

Toyota Corolla xli 2008 meter reverse from 180k to 98k
اگر آپ بھی اپنی گاڑی کی سپیڈ میٹر کم کرنا چاہتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں

Summer 🌞 Air Condition 🔰
11/05/2024

Summer 🌞 Air Condition 🔰

ائیرکنڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے ۔ ہمارے ہاں ہر قسم گاڑیوں کے ائیرکنڈیشن، الیکٹریشن پارٹس اور بہترین ورکنگ  ٖفٹنگ کی سہولت مو...
09/05/2024

ائیرکنڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے ۔ ہمارے ہاں ہر قسم گاڑیوں کے ائیرکنڈیشن، الیکٹریشن پارٹس اور بہترین ورکنگ ٖفٹنگ کی سہولت موجود ہیں۔
بہترین سروسز ڈسکاؤنٹ کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں۔
پتہ: اجمیر آٹو الیکٹریشن ، ائیر کنڈیشن اینڈ ہائبرڈ ورکس تیمرگرہ ، بلمقابل العمران ہوٹل نزد مین بس سٹینڈ اڈہ

03/05/2024

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔
درزی 3، 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا هے۔
موٹر سائیکل مکینک 3، 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔
لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں۔
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔

شکریه....

26/04/2024

Prius water pump fault || water body fault

16/04/2024

ورکشاپ آج 16/04/2024 سے کھلا رہے گا

Address

Ajmir Auto Electrician Air Condition & Hybrid Works Timergara

18400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmir Car air conditioning and Electrician EFI works Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmir Car air conditioning and Electrician EFI works Timergara:

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share