Total Parco Sundas Petroleum Service

Call Directions Contact the business

Total Parco Sundas Petroleum Service Commited to Better Energy...
Energizing Life every Day....
Quality is our Goal.....
Accurate Quantity

17/10/2026

ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم بلا تعطیل جاری ہے عوام کو اگاہی دی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ رجسٹر ہو کر سبسڈی اسکیم سے...
04/10/2026

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم بلا تعطیل جاری ہے عوام کو اگاہی دی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ رجسٹر ہو کر سبسڈی اسکیم سے مستفید ہو سکیں۔ جزاک اللہ
ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں
Government of Pakistan Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم میں رجسٹر گاڑی یا موٹر سائیکل جس کا ٹوکن جنریٹ ہوا ہے اس ہی گاڑی یا موٹرسائیکل میں حکومت کی جار...
28/09/2026

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم میں رجسٹر گاڑی یا موٹر سائیکل جس کا ٹوکن جنریٹ ہوا ہے اس ہی گاڑی یا موٹرسائیکل میں حکومت کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق فیول ڈالا جائے گا کسی دوسری گاڑی یا موٹر سائیکل میں فیول ڈلوانے پر اصرار نہ کریں۔
حکومتی احکامات پر عمل درامد یقینی بنائیں
صارفین سے اپیل ہے کہ تعاون کریں
وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم کی اگاہی مہم جاری رہے گی
تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سکیم سے مستفید ہو سکیں جزاک اللہ
Maryam Nawaz Sharif

وزیرِاعظم فیول ریلیف پروگرام کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم جاری ہے۔مہم کے دوران شہریوں کو پروگرام میں رجسٹریشن کے طریقۂ ک...
28/09/2026

وزیرِاعظم فیول ریلیف پروگرام کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم جاری ہے۔
مہم کے دوران شہریوں کو پروگرام میں رجسٹریشن کے طریقۂ کار، اہلیت اور سبسڈی کے حصول سے متعلق ضروری معلومات فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سہولت سے باخبر ہو کر مستفید ہو سکیں

ٹوٹل پارکو سندس پٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں
الحمدللہ معیار وہ جس کی گواہی عوام خود دے ⛽
بلا تعطیل سبسڈی کی فراہمی جاری ہے 🌹
عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح 💯
Maryam Nawaz Sharif

22/09/2026
ٹوٹل پارکو کی جانب سے جاری کردہ کوالٹی ایشورنس سرٹیفکیٹ معیار اور مقدار ٪ 100الحمدللہٹوٹل پارکو سندس پٹرولیم سروس حاصل پ...
20/09/2026

ٹوٹل پارکو کی جانب سے جاری کردہ کوالٹی ایشورنس سرٹیفکیٹ
معیار اور مقدار ٪ 100
الحمدللہ
ٹوٹل پارکو سندس پٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں

19/09/2026

ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں
وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم بلا تعطیل جاری ہے
ابھی تشریف لائیں فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھائیں
رجسٹریشن نمبر اور ٹوکن نمبر ہمراہ لائیں

"ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں""اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں غلام مصطفی صاحب اسٹیشن پر تشریف لائے""چشتیاں میں...
16/09/2026

"ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں"
"اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں غلام مصطفی صاحب اسٹیشن پر تشریف لائے"
"چشتیاں میں پہلے پیٹرول پمپ پر وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم کا افتتاح کیا"

ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں وزیراعظم فیول سبسڈی کا اغاز کر دیا گیا ہے ابھی تشریف لائیں رجسٹریشن نم...
16/09/2026

ٹوٹل پارکو سندس پیٹرولیم سروس حاصل پور روڈ چشتیاں
وزیراعظم فیول سبسڈی کا اغاز کر دیا گیا ہے ابھی تشریف لائیں رجسٹریشن نمبر اور ٹوکن نمبر ہمراہ لائیں اور سبسڈی سے فائدہ اٹھائیں جزاک اللہ

Address

HasilPur Road
Chishtian Mandi

Telephone

+923066985918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Total Parco Sundas Petroleum Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Total Parco Sundas Petroleum Service:

Shortcuts

Share