LENO BAG

LENO BAG We make leno bag

01/05/2026
02/11/2025

Roghan Taskeen Dard – Natural Relief for Pain & Stiffness

Don’t let pain slow you down!
Roghan Taskeen Dard from Dawakhana Hakim Ajmal Khan is a time-tested herbal pain relief oil formulated to provide fast and lasting comfort in joint pain, gout, muscular pain, backache, neck stiffness, and chest pain.

Key Benefits
✅ Effective for all types of body pain
✅ Relieves joint pain and gout
✅ Eases muscular pain in neck, back, and chest
✅ Reduces stiffness and inflammation
✅ 100% herbal, non-sticky, and fast-absorbing oil

💧 Massage gently over the affected area for quick relief.

Trusted Unani Formula | No Chemicals | Natural Healing
Order Now:
https://www.ajmal.pk/products/roghan-taskeen

📍 Available at all Ajmal Health Shops & Online
🌐 www.ajmal.pk
☎️ 0307-4409221

28/09/2025

Say goodbye to fever, hello to relief with Qarshi Fever-X

10/09/2025

شیخ محمد بن زید النہیان دوحہ پہنچ گئے

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عرب رہنماؤں کی غیر معمولی سفارتی سرگرمیاں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان بدھ کے روز قطر کے غیر اعلانیہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ اسرائیل کی جانب سے حماس کے عہدیداروں کو نشانہ بنانے والے فضائی حملے کے ایک دن بعد عمل میں آیا۔
اسرائیلی حملے نے خطے میں کشیدگی کو بڑھا دیا ہے، جس کے بعد عرب دنیا قطر کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اردن کے ولی عہد حسین کا بھی بدھ کو قطر پہنچنے کا امکان ہے، جبکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جمعرات کو دوحہ آمد متوقع ہے۔ ایک اعلیٰ اہلکار نے روئٹرز کو بتایا کہ یہ دورے پہلے سے طے شدہ نہیں تھے بلکہ اسرائیل کے دوحہ پر حملے کے تناظر میں فوری ردعمل کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
اسرائیل نے منگل کی شام قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بمباری کی، جس میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے کی متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اردن، مصر، لبنان سمیت کئی عرب ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔ یہ سفارتی سرگرمیاں نہ صرف قطر کے ساتھ یکجہتی کا مظہر ہیں بلکہ خطے میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف عرب اتحاد کی علامت بھی بن رہی ہیں۔ عرب ممالک کے رہنماؤں کے ان دوروں کے دوران علاقائی سلامتی، استحکام اور مشترکہ دفاعی حکمت عملی پر بات چیت متوقع ہے۔

10/09/2025

چند ہفتوں کے دوران اسرائیل کے چھ اسلامی ممالک پر حملے.....see more

10/09/2025

چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے دوحہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

https://ara.tv/sxw9u

10/09/2025

حوثیوں نے دعویٰ کیا کہ فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی کارروائی کا کچھ حصہ پسپا کر دیا ہے, کچھ اسرائیلی طیارے ہتھیار فائر کرنے سے پہلے ہی واپس جانے پر مجبور ہو گئے۔

ترجمان حوثی فورسز نے الزام لگایا کہ اسرائیل غزہ کی حمایت کو ترک کرنے کےلیے ہم پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے، ہماری فورسز نے عہدکیا کہ اسرائیل کے خلاف آپریشن اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک کہ صہیونی حکومت غزہ میں ’نسل کشی پر مبنی جنگ‘ ختم نہیں کرتی۔
https://www.dawnnews.tv/news/1268941/

10/09/2025

سعودی عرب نے خطے میں اسرائیلی حملوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی سخت مذمت کی ہے۔
تفصیل : https://www.urdunews.com/node/894455

07/09/2025

'بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر پاکستانی قوم کےعزم کو کمزور نہیں کر سکتا'

احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ1988 کے بعد ہم نے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا کیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ تھا، جس کی انہوں نے خلاف ورزی کی۔
https://www.dawnnews.tv/news/1268672/

Address

Darama Wali
Faisalabad
38000

Telephone

+923226680100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LENO BAG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LENO BAG:

Share