S.Ashraf & Brothers

S.Ashraf & Brothers S. ASHRAF AND BROS is working in MES Navy Since 1982
We are Expert in Water Supply and Electric Wor

27/03/2026

Great Video Regarding Current Situation and Trump Madness....

06/03/2026

😂😂😂😂

اور ایران آپ سے کہتا ہے کہ " اپنی غیرت بحال کریں" 🙂
02/03/2026

اور ایران آپ سے کہتا ہے کہ " اپنی غیرت بحال کریں" 🙂

05/09/2025

Ya Rasool Allah ❤️🙏...

Beshaak Allah Hei Na ❤️
19/12/2024

Beshaak Allah Hei Na ❤️

Assalam o alaikum 14 August 2024 🇵🇰Happy Independence day💚 پرچم سے جڑے رہو غازیؑ سے وفا کرو 🇵🇰🫀 𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘿𝙖𝙮 ♥
13/08/2024

Assalam o alaikum
14 August 2024 🇵🇰
Happy Independence day💚
پرچم سے جڑے رہو غازیؑ سے وفا کرو 🇵🇰🫀
𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘿𝙖𝙮 ♥

Beshaak Yeh Zindagi Arzi Hei or Ek Guzar Gah Hei...
14/11/2023

Beshaak Yeh Zindagi Arzi Hei or Ek Guzar Gah Hei...

29/09/2023

جشن عید میلاد النبی ﷺمبارک

*سچی محبت کبھی آپکا ساتھ نہیں چھوڑتی چاہے حالات جیسے بھی ہوں💙**ترکی اور شام میں آئی مصیبت میں وفا کی تصویر۔۔۔😢😰💔🔥*      ...
08/02/2023

*سچی محبت کبھی آپکا ساتھ نہیں چھوڑتی چاہے حالات جیسے بھی ہوں💙*
*ترکی اور شام میں آئی مصیبت میں وفا کی تصویر۔۔۔😢😰💔🔥*

*دیکھ نہ سکوں گے یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ  دینے کیلئے کافی ہیں💔😥*ایک ترک شخص میسوت، ساری رات ا...
08/02/2023

*دیکھ نہ سکوں گے یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ دینے کیلئے کافی ہیں💔😥*
ایک ترک شخص میسوت، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے۔ ارماک ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ ہے، میسوت کو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا ہے یا ایسی ہمت کرنا نہیں چاہتا ہے۔
قدرتی آفات قدرت کیلئے شاید قدرتی ہوں، ہمارے لیئے محض آفات ہوتی ہیں۔
*اپنے پیاروں سے پیار کیجیئے!❤️*
*دوسروں کے پیاروں سے پیار کیجیئے💙*

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم      بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ   *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَ...
18/01/2022

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*

اے میرے اللہ کریم
آپ رحمن ،آپ رحیم ،آپ وہاب ، آپ رزاق ،آپ نور، آپ مالک ، آپ قدوس تمام صفاتیں اور تعریفیں آپ ہی کے لائق ہیں. اے مالک ھم گناہ گار ہیں ھمارا بال بال گناھوں میں ڈوبا ھوا ھے ھم شرمندہ ہیں ھمیں پاک کر دے ھم سب کو معاف فرما دے -
اللہ‎ پاک آپ رحم فرما دیں ھم پر ھمارے ماں باپ پر ھمارے بہن بھائیوں پر ھمارے رشتہ داروں پر ھمارے دوستوں پر اور پوری امت مسلمہ پر.

🌹آمین یا رب العالمین🌹
*🌹صبح بخیر🌹*

Zindagi Hum Se Bhag Rahi Hai Aur Hm Zindagi Se ...
12/01/2022

Zindagi Hum Se Bhag Rahi Hai Aur Hm Zindagi Se ...

Address

Suit 32, Muneer Mobile Mall, Gulistan E Johar, Near Perfume Chowk Main Road
Kiamari
75050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923122396648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.Ashraf & Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.Ashraf & Brothers:

Share