Landhi Property

Directions

Landhi Property Landhi Korangi property sell, purchase, rent

🏠 مکان برائے فروخت – لانڈھی نمبر 670 گز پر مشتمل  West Open رہائشی مکان نہایت مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔تمام بنیادی سہولی...
13/11/2026

🏠 مکان برائے فروخت – لانڈھی نمبر 6
70 گز پر مشتمل West Open رہائشی مکان نہایت مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ، خاندان کے لیے موزوں اور آرام دہ ماحول۔

✨ نمایاں خصوصیات:
• تمام بنیادی ضروریات بآسانی دستیاب

• کراچی کی دوسری سب سے بڑی ہول سیل اناج مارکیٹ کے قریب

• سبزی مارکیٹ، الیکٹرانک مارکیٹ اور فرنیچر مارکیٹ چند منٹ کی مسافت پر

• رہائش کے لیے بہترین اور سہولتوں سے بھرپور لوکیشن

• اندرونی اسٹرکچر مناسب اور تیار شدہ حالت میں موجود

• ہوا دار اور روشن West Open مکان
📍 لوکیشن: لانڈھی نمبر 06، ایریا
C-36
چاول مارکیٹ کے قریب
ری ہیب سینٹر کے پیچھے
عثمانی مسجد کی گلی میں واقع

💰 Demand: 65 lakh

📞 رابطہ کریں:
0345-3307287



𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙍𝙚𝙣𝙩 – 𝙇𝙖𝙣𝙙𝙝𝙞 6Simple old construction house built on tile beam.4 RoomsKitchen2 WashroomsSehan availableNo bor...
03/10/2026

𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙍𝙚𝙣𝙩 – 𝙇𝙖𝙣𝙙𝙝𝙞 6

Simple old construction house built on tile beam.

4 Rooms

Kitchen

2 Washrooms

Sehan available

No boring water, only sweet water available

Located in Landhi 6

Near Bank Alfalah

In the lane of Annah Medical Center

Rent: Rs. 27,000 per month

Only Call,
Contact: 0345-3307287

2 Bed DD Portion for Rent in Gulistan-e-Johar Block 3Description:A well-maintained and spacious 2 Bed DD portion is avai...
17/05/2026

2 Bed DD Portion for Rent in Gulistan-e-Johar Block 3

Description:
A well-maintained and spacious 2 Bed DD portion is available for rent in Gulistan-e-Johar Block 3, suitable for small to medium-sized families.
Property Features:
✔ 2 Bedrooms with Attached Bathrooms
✔ 1 Common Bathroom
✔ American Kitchen
✔ Spacious Drawing & Dining Area
✔ Peaceful & Prime Location

Serious clients only. Contact now for visit and further details.
📞 0345-3307287

𝙇𝙖𝙣𝙙𝙝𝙞06 𝙣𝙚𝙖𝙧 𝘼𝙡𝙛𝙖𝙡𝙖𝙝 𝙗𝙖𝙣𝙠, 𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙖𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙤𝙣 𝙍𝙚𝙣𝙩سادہ اور مناسب فیملی ہاؤس کرائے پر دستیاب ہے۔چھوٹی یا درمیانی فیملی ک...
12/05/2026

𝙇𝙖𝙣𝙙𝙝𝙞06 𝙣𝙚𝙖𝙧 𝘼𝙡𝙛𝙖𝙡𝙖𝙝 𝙗𝙖𝙣𝙠, 𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙖𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙤𝙣 𝙍𝙚𝙣𝙩
سادہ اور مناسب فیملی ہاؤس کرائے پر دستیاب ہے۔
چھوٹی یا درمیانی فیملی کے لیے موزوں۔
🔹 4 کمرے
🔹 2 واش روم
🔹 1 کچن
🔹 کشادہ صحن
🔹 سادہ ٹائل بیم تعمیر
🔹 پُرسکون ماحول
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

🏠 مکان برائے فروخت – لانڈھی نمبر 670 گز پر مشتمل  West Open رہائشی مکان نہایت مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔تمام بنیادی سہولی...
01/01/2026

🏠 مکان برائے فروخت – لانڈھی نمبر 6
70 گز پر مشتمل West Open رہائشی مکان نہایت مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ، خاندان کے لیے موزوں اور آرام دہ ماحول۔

✨ نمایاں خصوصیات:
• تمام بنیادی ضروریات بآسانی دستیاب

• کراچی کی دوسری سب سے بڑی ہول سیل اناج مارکیٹ کے قریب

• سبزی مارکیٹ، الیکٹرانک مارکیٹ اور فرنیچر مارکیٹ چند منٹ کی مسافت پر

• رہائش کے لیے بہترین اور سہولتوں سے بھرپور لوکیشن

• اندرونی اسٹرکچر مناسب اور تیار شدہ حالت میں موجود

• ہوا دار اور روشن West Open مکان
📍 لوکیشن: لانڈھی نمبر 06، ایریا
C-36
چاول مارکیٹ کے قریب
ری ہیب سینٹر کے پیچھے
عثمانی مسجد کی گلی میں واقع

💰 Demand: 60

📞 رابطہ کریں:
0345-3307287



🏠 مکان برائے فروخت – لانڈھی 6تمام بنیادی ضروریات موجود ہیں۔کراچی کی دوسری سب سے بڑی ہول سیل اناج مارکیٹ، سبزی مارکیٹ، ال...
27/12/2025

🏠 مکان برائے فروخت – لانڈھی 6
تمام بنیادی ضروریات موجود ہیں۔
کراچی کی دوسری سب سے بڑی ہول سیل اناج مارکیٹ، سبزی مارکیٹ، الیکٹرانک مارکیٹ اور فرنیچر مارکیٹ جیسی پرآسائش لوکیشن پر واقع، West Open مکان — وہ بھی نہایت مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
📐 پلاٹ سائز:
112 گز (KDA فائل)
مکان کی تعمیر شدہ پیمائش تقریباً 140 گز ہے۔
🏭 کمرشل یوز کے لیے موزوں:
کارخانہ یا گودام بنانے کے لیے بہترین جگہ۔
6 کمرے، 3 واش روم۔
مکان کو 3 الگ پورشنز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
📍 لوکیشن:
لانڈھی نمبر 06، ایریا C-36
چاول مارکیٹ کے قریب، ری ہیب سینٹر کے پیچھے، عثمانی مسجد کی گلی میں۔
💰 انویسٹرز کے لیے گولڈن ڈیل!
تقریباً 70 گز کے دو حصے بنے ہوئے ہیں۔
💰 ڈیمانڈ:
Final & Final — 88 لاکھ روپے
📅 وزٹ:
صرف اتوار (Sunday Only)
📞 رابطہ کریں:
0345-3307287





Commercial Space on Rent
28/10/2025

Commercial Space on Rent

لانڈھی نمبر 06 مکان کرائے پر خالی ہےٹائل بیم پر بنا ہوا مکان ہے. پہلی چھت پر بنے ہوئے دو کمرے اور اس کے اوپر چھت کرائے ک...
14/09/2024

لانڈھی نمبر 06 مکان کرائے پر خالی ہے
ٹائل بیم پر بنا ہوا مکان ہے. پہلی چھت پر بنے ہوئے دو کمرے اور اس کے اوپر چھت کرائے کیلئے دستیاب ہیں. کرایا 12 ہزار فائنل. صرف کال کریں 03453307287

Address

Landhi Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landhi Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby engineering companies