PAGAL construction company
(1)

05/02/2024

لگتا ہے نواز شریف صاحب نے پرانی سم آن کی ہے اور فری منٹس ملیں ہیں

یا پھر کسے دا بیلنس غلطی نال اوہناں ول چلا گیا اے 😂😁

04/02/2024

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اگر ملک کی اتنی خدمت کی ہے جتنی جلسوں میں بتا رہے ہیں تو اس ملک کا بیڑہ غرق کس نے کیا ہے 🤔

اپنی پرچی خود بنائیں  شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹ...
01/02/2024

اپنی پرچی خود بنائیں
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹیشن کے لکھ کر رکھ لیں اسطرح آپکو الیکشن والے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں وقت کی بچت ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
آج سے ہی پرچیاں بنا لو بعد میں نیٹ ورک پرابلم بھی آسکتی ہے

31/01/2024
25/01/2024

‏7فروری شب معراج
8فروری کو الیکشن
9فروری جمعہ مبارک
پٹواریو سمجھ گئے او نہ😂

23/01/2024

‏12 فروری تک پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، پھر 8 فروری کو پولنگ کے دن ووٹ کون ڈالے گا، 4 سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر تو پابندی ہو گی۔۔!!🤔🤔🤔

😂😂😂😂

19/01/2024

این اے 68 اور پی پی 40 والوں ذرا جوش سے بتاؤ
کیا نشان ہیں آپ کے؟

11/01/2024

پاکستان تحریکِ انصاف سے”بلا “واپس لیا جائے،پشاورہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیاجائے،الیکشن کمیشن سپریم کورٹ پہنچ گیا۔۔
پیارے الیکشن کمیشن اگر سپریم کورٹ سےفیصلہPTI کےحق میں آجائے تو عالمی عدالتِ انصاف چلےجانا اگر وہاں سےبھی فیصلہPTI کےحق میں آجائے تو پھر اڈیالہ جیل چلے جانا،ڈائیریکٹ عمران خان سے کہہ دینا
یار آپ ہی دے دو”بلا”،بلکہ جتنا ہم رسوا ہوچکے اب تو اپنے دستخطوں والا بلا دو،تیری مہربانی دے دو “بلا”،اگر ہمیں تیرا “بلا” نہ ملا تو ہم 8 فروری میچ ہار جائیں گے۔۔
تیرا بھلا کرے اللہ
ہم مسکینوں کو دے دو “ بلا “

08/01/2024

‏مولانا فضل الرحمٰن آج کل ایسے گھوم رہا ہے،
جیسے LUDOO کی گیم میں کوئی بغیر توڑ کے پھر رہا ہو۔۔۔!copy
😂😂😂

03/01/2024

‏2023 – بے مثال کاوشوں کی بدولت مثالی کامیابیوں کا سال

نادرا اور ملک بھر کی مقامی حکومتوں کی مشترکہ کوششوں کی بدولت شہریوں کی زندگی کے اہم واقعات کا کامیاب اندراج
-1 کروڑ 79 لاکھ بچوں کی پیدائش
-15 لاکھ افراد کی اموات
-16 لاکھ شادیاں
- 1 لاکھ 80 ہزار طلاقوں کا اندراج

شہریوں سے متعلق تمام ضروری معلومات کے اندراج کے لئے نادرا کی ہر ممکن کوششوں کا سفر جاری ہے

اپنی زندگی کے اہم واقعات کا بروقت اندراج یقینی بنائیں – مکمل قومی ڈیٹابیس کے لئے ہماری کوششوں کو کامیاب بنائیں

03/01/2024

شدید دھند کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہےکیوں کہ بجلی کو تاریں نظر نہیں آتیں.

محکمہ واپٹا

29/12/2023

‏پی ٹی آئی والوں کے کاغذات نامزدگی ایسے ریجیکٹ ہو رہے جیسے بیروزگار کا رشتہ

28/12/2023

وڈیرے کو ٹکٹ نہیں ملتی تو وڈیرا پارٹی بدل لیتا ہے ہمیں گیس پانی بجلی روزگار نہیں ملتا ہم وڈیرا بھی نہیں بدل سکتے
آخر کیوں ؟؟؟

28/12/2023

‏تین تین بار پارٹی بدلنے والے بھی اپنے پوسٹر پر لکھتے ہیں نہ بکنے والا نہ جھکنے والا نڈر بے باک لیڈر ۔
🤣🤣

25/12/2023

جتنی محنت قوم پر چور مسلط کرنے کے لئے کر رہے ہو اتنا ساتھ اُس ایماندار کا دیتے آج تمہاری بھی عزت ہوتی اور ملک بھی مستحکم ہوتا

24/12/2023

احتیاطی تدبیر!!!فائل جمع کروانے کا آج آخری دن ہے لہٰذا جو ابھی تک نہیں کروا سکے لوہے کی فائل بنوائیں اور کیل ٹھوک کر لے جائیں

24/12/2023

*_💥‏کاغذات چھیننے کا آج آخری دن۔۔!!_*

24/12/2023

بچپن میں جب کوئی جیت نہیں سکتا تھا تو
وہ بلا 🏏لے کے بھاگ جاتا تھا 😂😆😆😃

22/12/2023

کمپنی لندن سے لاش لے تو آئی ہے لیکن وہ اب کمپنی کے گلے پڑی ہوئی ہے۔ دفناتے ہیں تو بھرم جاتا ہے رکھتے ہیں تو بدبو پھیلتی ہے* سائرہ بانو 😂🤭

18/12/2023

نادرا کی جانب سے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی تبدیلی زیرغور ہے۔
"فارم ب" کے حصول کے لئے کسی طرح کی کوئی ڈیڈلائن بھی مقرر نہیں کی گئی۔
بعض حلقوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے کچھ بیانات حقائق کے منافی ہیں اور شہریوں کو گمراہ کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔
ذمہ دار شہری ہونے کا تقاضا ہے کہ اس طرح کی غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

17/12/2023

آنلائن جلسے کو مدنظر رکھتے ہوئے
سمندر میں انٹرنیٹ کی کیبل کاٹنے کیلئے شارک مچھلی روانہ
🤣🤣

17/12/2023

*🤩🤣آج انٹرنیٹ بند کر لو گے ہم کل جلسہ کر لیں گے کل انٹرنیٹ بند کرو گے ہم پرسوں جلسہ کر لیں گے ہم نے کون سی کرسیاں لگانی اور بریانی پکانی ہے🤣*

15/12/2023

اگر میاں صاحب سب مقدمات سے بری ہیں تو جنہوں نے تفتیش کر کے 10 والیم لکھے تھے کم از کم انہیں قوم کو گمراہ کرنے کی سزا تو دے دو

09/12/2023

لوٹ مار کرو، NRO لے کر بھاگ جاؤ، ڈیل کر کے واپس آؤ، عدالتوں سے مرضی کے فیصلے کراؤ
اور کہو اللہ نے سرخرو کر دیا🖐🏿🖐🏿

02/12/2023

‏‎سردی شروع ہو گئی ہے پٹواریوں نے ابھی تک انڈوں کا ریٹ نہیں بتایا عمران دور میں جتنی تکلیف ان کو ہوتی تھی شائد مرغی کو بھی نہ ہوتی ہو😁🖐️

Address

New Rasul Road
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923488220081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAGAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAGAL:

Share

Nearby engineering companies


Other Construction Companies in Mandi Bahauddin

Show All