Multan Metropolitan Traders

Multan Metropolitan Traders Multan Metropolitan Traders is one of the Multan's favorite solar company. We have record of satisfied solar consumers. We welcome you all to once visit us.

We deal in all kinds of Solar Panels, Solar Inverters and Complete Solar System Installation.

اسلام علیکم مال بیچنا اک زمداری ہے۔اسٹاک اور پراڈکٹ کا اصلی ہونا، کمپنی وارنٹی میں ہونا اور آفٹر سیل کے وقت مکمل گائڈ کر...
11/05/2026

اسلام علیکم
مال بیچنا اک زمداری ہے۔
اسٹاک اور پراڈکٹ کا اصلی ہونا، کمپنی وارنٹی میں ہونا اور آفٹر سیل کے وقت مکمل گائڈ کرنا۔ یہ تمام ڈیلر کی زمداری میں آتا ہے۔

مگر اس کے لئے گاہک کو خریدتے وقت پراڈکٹ سے متعلق تمام معاملات پوچھ لینے چاہیں اور صبر اور حوصلہ سے آفٹر سیل کا وقت ڈیلر کو دینا چاہیے۔

تمام کمپنی کے وارنٹی کلیم اور آفٹر سیل کا اپنا اپنا اصول اور طریقہ کار ہے جو ڈیلر کو بھی وقت آنے پر معلوم ہوتا ہے۔

جیسے ہمارے جہانیاں کے گاہک/دکاندار نے ہماری ڈیلرشپ پر Livoltek سولر انورٹر وارنٹی ختم ہونے کے بعد بھیجا، جو ٹرانسفارمر وولٹیج سے جلا۔ کیونکہ وہ اس کو آن گرڈ کے طور پر بھی استعمال کر رہے تھے۔
Livoltek کمپنی کو رابطہ کیا۔

کیونکہ یہ انورٹر ہماری ڈیلرشپ سے سیل ہوا تھا اور وارنٹی بھی ختم تھی، کمپنی نے تمام سیریل نمبر اور انوائس کو ویریفائی کر کے آفٹر سیل کے بعد انورٹر بھیجا جو اب الحمداللہ کلائنٹ/دکاندار تک پہنچ گیا ہے اور چل رہا ہے۔
جس میں ہمارے گاہک/دکاندار نے کچھ ادائیگی بھی کی۔

الحمداللہ ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز اپنی زمداری کو جہاں تک ہو نبھانے کی کوشش کرتا ہے۔

ہمیشہ مستند ڈیلر کا انتخاب کریں۔

کیا آپ 8000 Cycles والی بہترین لیتھئیم بیٹری کی تلاش میں ہیں؟ Dyness 5.0C Proہی وہی لیتھئیم بیٹری ہے۔ جو 8000 Cycles اور...
09/05/2026

کیا آپ 8000 Cycles والی بہترین لیتھئیم بیٹری کی تلاش میں ہیں؟

Dyness 5.0C Pro

ہی وہی لیتھئیم بیٹری ہے۔ جو 8000 Cycles اور 5 سالہ وارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔
خوبصورت ڈیزائن اور بہترین بیک اپ ٹائم۔

آرڈر کے لیے رابطہ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز

کیا آپ پاکستان کی بہترین بیٹری بنانے والی کمپنی کی لیتھئیم بیٹری خریدنے کا انتظار کر رہے ہیں۔EXIDE Lithium Battery Power...
08/05/2026

کیا آپ پاکستان کی بہترین بیٹری بنانے والی کمپنی کی لیتھئیم بیٹری خریدنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

EXIDE Lithium Battery PowerWall
5KW
105AH
51v

اب بہترین سے بھی بہتر بیٹری، کمپنی، اور ریٹ۔ ہر Hybrid انورٹر کے ساتھ پرفارمنس دینے کا وعدہ۔
- 6000 Cycles
- 8 Year Warranty
- 15 Years Life
- 15 یونٹس ایک ساتھ لگانے کی صلاحیت۔
-
بہترین Unbreakable باڈی۔ امپورٹڈ Lithium Cell.

صرف
232،000 Rs

میں دستیاب ہے۔
آج ہی آرڈر کے لیے رابطہ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان

06/05/2026

کیا کوئی انورٹر ہے جو سالہ سال ایک جیسی پرفارمنس دے سکے؟
Livoltek 6.2KW Hybrid Ip21
ایسا ہی سولر انورٹر ہے جو سالہ سال ایک جیسی پرفارمنس دیتا ہے۔
اس وڈیو میں 3 سال قبل لگنے والا سولر انورٹر جس کے ساتھ LIVOLTEK کی ہی لیتھئیم بیٹری لگی ہوئی ہے دکھایا گیا ہے۔

اس وقت بغیر واپڈا مکمل لوڈ چلا رہا ہے۔

محدود اسٹاک موجود ہے، اگر آپ بھی سالوں چلنے والا 6.2KW ہائبرڈ سولر انورٹر کی تلاش میں ہے تو آرڈر کے لیے رابطہ

0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان
MMT Solar Solution Provider

نہایت عمدہ انتخاب جو کم۔قیمت بھی ہو اور 5 سالہ ریپلیسمنٹ وارنٹی سےNo Tension .LIVOLTEK Lithium Battery 51v x 100AH5 Year...
06/05/2026

نہایت عمدہ انتخاب جو کم۔قیمت بھی ہو اور 5 سالہ ریپلیسمنٹ وارنٹی سے
No Tension .

LIVOLTEK
Lithium Battery
51v x 100AH
5 Years Replacement Warranty

اب لوڈشیڈنگ میں پورا گھر روشن کریں۔ بیک اپ بہترین اور کم وقت میں سولر پر چارج بھی۔

آرڈر کے لیے رابطہ ڈیلرشپ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان

اب بجلی کا بل ہوگا آدھا اور خرچہ بھی کم! ☀️​سولر 1آن (6KW) ہائبرڈ انورٹر​بڑی بچت: اب 4 کی جگہ صرف 2 بیٹریاں لگائیں۔ کیون...
06/05/2026

اب بجلی کا بل ہوگا آدھا اور خرچہ بھی کم! ☀️
​سولر 1آن (6KW) ہائبرڈ انورٹر
​بڑی بچت: اب 4 کی جگہ صرف 2 بیٹریاں لگائیں۔ کیونکہ یہ ہے 24 وولٹ سپورٹ

​زیادہ پینل: 14 سے 16 سولر پینلز چلانے کی طاقت۔ کیونکہ یہ ہے PV9000 .

​مکمل تسلی: 5 سال کی بورڈ ریپلیسمنٹ وارنٹی۔

حیران کن ​قیمت: صرف 120,000 روپے۔

گرمیاں اب گزاریں ٹھنڈی ٹھار،
​گرمیوں میں اے سی چلائیں بار بار،
بغیر کسی ٹینشن کے!

​📞 آرڈر کے لیے رابطہ:
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز
MMT

ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز Livoltek Company کی ڈیلرشپ رکھتا ہے۔اس کا مطلب ہے، LIVOLTEK کی تمام پراڈکٹس اوریجنل حالت میں او...
03/05/2026

ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز
Livoltek Company
کی ڈیلرشپ رکھتا ہے۔

اس کا مطلب ہے، LIVOLTEK کی تمام پراڈکٹس اوریجنل حالت میں اور بہترین قیمت میں مہیا کی جاتی ہیں۔

صرف یہی نہیں ہماری ڈیلرشپ سے خریدے گئے سولر انورٹر اور لیتھئیم بیٹری کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے۔
یہ تمام سہولیات آپ تب ہی حاصل کر سکتے ہیں جب ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز، مستند ڈیلرشپ سے خریداری کرتے ہیں۔

بہترین قیمت، مستند ڈیلرشپ، اوریجنل پینلز، لیتھئیم بیٹری اور سولر انورٹر کے لیے رابطہ

0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان

17/04/2026

اوریجنل پینل کا ہر حصہ ہی بتا دیتا ہے کے کتنا گلاس کلئیر ہے۔ اک اک cell واضح ہوتا ہے۔

ZN Shine ka Ye Panel
ہمارے کلائنٹ کو ڈلیور ہو چکا ہے۔

آنے والی گرمیوں کو پرسکون بنانے کے لیے اوریجنل پینلز آرڈر کے لیے رابطہ

ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان
0333-7632632

15/04/2026

اسلام علیکم
CANADIAN 615W
آج کلائنٹ کو ترسیل کر دئیے گئے ہیں۔

اگر لوڈ شیڈنگ سے محفوظ رہنا ہے تو۔۔
سولر کی طرف آنا ہے۔۔

آرڈر کے لیے رابطہ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان

Address

Multan

Telephone

+923337632632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Metropolitan Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share