Knowledge Point

16/04/2026

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
ھرل فاؤنڈیشن انٹرنیشنل

📢 خیبر پختونخوا کے تمام بائیک اور سکوٹر مالکان کے لیے بڑا ریلیف  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے احساس فیول ...
11/04/2026

📢 خیبر پختونخوا کے تمام بائیک اور سکوٹر مالکان کے لیے بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے احساس فیول سپورٹ اسکیم کے تحت صوبے کے تمام رجسٹرڈ بائیک اور سکوٹر صارفین کے لیے ماہانہ 2000 روپے فیول سبسڈی کا اعلان کر دیا ہے۔جبکہ ملکیت کی منتقلی کی فیس بھی معاف کر دی ہے تاکہ عوام کو مزید سہولت مل سکے۔

یہ اقدام بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول کے نرخوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ایک عملی اور عوام دوست قدم ہے، جس سے لاکھوں شہری براہِ راست مستفید ہوں گے۔

⛽ اہم تفصیلات:
🔹 رجسٹرڈ موٹر سائیکل/سکوٹر مالکان کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی
🔹 ادائیگی براہِ راست جاز کیش کے ذریعے۔
🔹 صرف رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ مالک ہی اہل ہوں گے

📱 رجسٹریشن کا آسان طریقہ:
▪️ دستک ایپ گوگل پلے سٹور یا ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں
▪️ ایپ میں لاگ ان کریں یا نیا اکاؤنٹ بنائیں
▪️ اپنی موٹر سائیکل/سکوٹر کا رجسٹریشن نمبر اور چیسس نمبر درج کریں
▪️ شناختی کارڈ، بائیک کارڈ اور گاڑی کی تصاویر اپ لوڈ کریں، درخواست جمع کرائیں
▪️ قریبی سینٹر سے بائیو میٹرک ویریفکیشن مکمل کریں
▪️ منظوری کے بعد ماہانہ 2000 روپے سبسڈی حاصل کریں

📌 اہم نوٹ:
🔸 صرف وہی افراد اہل ہوں گے جن کی موٹر سائیکل/سکوٹر ان کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو

📲 ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور رجسٹریشن مکمل کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kp_service_delivery_portal
یہ اسکیم عوامی ریلیف، سفری آسانی اور معاشی دباؤ کم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
EhsaasFuelSupport DastakApp PetrolRelief

👷‍♂️ Attention Engineers!🎓 CPD Crash Course 2.0: Reliability Engineering of Complex SystemsJoin Engr. Col (R) Zafar Iqba...
28/01/2026

👷‍♂️ Attention Engineers!
🎓 CPD Crash Course 2.0: Reliability Engineering of Complex Systems
Join Engr. Col (R) Zafar Iqbal Qureshi for an in-depth webinar on Reliability Engineering and enhance your professional expertise.
✅ Gain full knowledge of complex system reliability
✅ Earn 1 CPD Point
🗓 Date: 31st January
⏰ Time: 12:00 PM – 03:00 PM
📍 Platform: Zoom
Don’t miss this opportunity to advance your engineering skills!

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو  بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!حکومت...
28/01/2026

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو
بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!

حکومت پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک کام (Work Visa) پر جانے والے شہریوں کے لیے دو نئی اور لازمی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ اگر آپ ان پر عمل نہیں کریں گے تو نہ پروٹیکٹر لگے گا اور نہ ہی جہاز میں بیٹھنے دیا جائے گا۔

1. سافٹ اسکلز ٹریننگ (Soft Skills Training) - لازمی شرط
اب "پروٹیکٹر" لگوانے سے پہلے آپ کو آن لائن ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔
• یورپ کے لیے: 1 جنوری 2026 سے یہ شرط نافذ ہو چکی ہے۔
• خلیجی ممالک (سعودی عرب، دبئی، قطر وغیرہ) کے لیے: یہ شرط 1 فروری 2026 سے لاگو ہوگی۔
• طریقہ کار: یہ سرٹیفکیٹ آپ "PakSoftSkills" ایپ یا سرکاری ویب سائٹ softskills oec سے حاصل کر سکتے ہیں۔
2. ای-پروٹیکٹر سرٹیفکیٹ (e-Protector) - ایئرپورٹ کے لیے
• یکم فروری 2026 سے پرانے مہر والے سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل "e-Protector" سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
• ایئرپورٹ پر بورڈنگ پاس تب ہی ملے گا جب آپ کے پاس یہ ڈیجیٹل ثبوت ہوگا۔

خلاصہ (Summary):
پہلے آن لائن ٹریننگ کریں، پھر پروٹیکٹر لگوائیں، اور سفر سے پہلے اپنا e-Protector ڈاؤن لوڈ کرنا نہ بھولیں!

⚠️ Disclaimer: This content is based on official notifications from the Bureau of Emigration & Overseas Employment.

06/08/2025
ملاکنڈ ڈویژن فیز-۱
25/07/2025

ملاکنڈ ڈویژن فیز-۱

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923348806101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Knowledge Point:

Share