29/01/2026
کراچی:
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر مجیب الرحمٰن پانیزئی اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حاجی نذیر احمد پانیزئی، قبائلی و سماجی رہنما اور پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ضلعی صدر انجینئر یار محمد سیال کی عیادت کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انجینئر یار محمد سیال کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲