Ghulam usman official

Directions

Ghulam usman official My name is Ghulam usman I create this page to share news, information and IT related news and new invented Gadget, tool's etc etc.

Iran president says US agreement is best way out of ‘neither war nor peace’Pezeshkian said in a speech published by Iran...
24/08/2026

Iran president says US agreement is best way out of ‘neither war nor peace’
Pezeshkian said in a speech published by Iran’s state-run IRNA that the agreement, signed in mid-June, offered a way out
Iranian President Masoud Pezeshkian has defended a memorandum of understanding with the United States as the best path towards ending the nearly six-month war, as Tehran faces further US economic pressure.
Pezeshkian said in a speech published by Iran’s state-run IRNA on Sunday, that the agreement, signed in mid-June, offered a way out of the current situation of “neither war nor peace”.
“There is not a single provision in this agreement that amounts to capitulation. “The supreme leader sets the policies, and we will follow that path,” Pezeshkian said.
The memorandum established a 60-day period for negotiations aimed at ending the conflict and reaching an agreement over Iran’s nuclear programme.
That period expired last week without a breakthrough, including on reopening the Strait of Homuz.
Meanwhile, Iran’s new Supreme National Security Council chief Mohsen Rezaei warned neighbouring countries against joining Washington’s latest sanctions campaign.

’عدالتی حکم کے تحت عمران خان کے علاج کا مطالبہ متنازع نہیں‘: 21 سابق کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط اور تین مطالبے’عمرا...
24/08/2026

’عدالتی حکم کے تحت عمران خان کے علاج کا مطالبہ متنازع نہیں‘: 21 سابق کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط اور تین مطالبے
’عمران خان کو بغیر کسی تاخیر کے طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ اُن کی آنکھ کا علاج کیا جائے اور اہلخانہ کو ہر ہفتے اُن سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔‘
یہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نام دنیائے کرکٹ کے سابق کپتانوں کی جانب سے لکھے گئے خط کا متن ہے جس میں ایک بار پھر حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرے۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب سابق وزیرِ اعظم کے دوست سابق کپتانوں نے پاکستان کی حکومت کے نام اس نوعیت کا خط لکھا ہو۔ رواں برس فروری میں بھی 14 سابق کپتانوں نے خط لکھا تھا، لیکن اب 21 سابق کپتانوں کی جانب سے یہ خط لکھا گیا ہے۔
جن سابق کپتانوں نے وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط لکھا ہے، ان میں سابق انڈین کپتان سنیل گواسکر، کپل دیو اور دلیپ وینگسرکر شامل ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق خط لکھنے والوں میں سابق انگلش کپتان مائیک اتھرٹن، گریگ چیپل، این چیپل، ارجونا رانا ٹونگا، لی جرمون، ایلن بارڈر، ناصر حسین، ایلسٹر کک، اینڈریو سٹراس، سٹیو وا، ڈیوڈ گاور، جان رائٹ اور سر کلائیو لائیڈ بھی شامل ہیں۔
یہ خط ایسے وقت میں لکھا گیا ہے جب سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 20 اگست کی شب راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے پمز ہسپتال لایا گیا تھا، جہاں اُن کے طبی معائنے کے بعد اُنھیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔
اس سے پہلے سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، لیکن حکومت نے اُنھیں پمز لانے کی یہ دلیل پیش کی تھی کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے شفا ہسپتال کے راستے اور باہر پیدا کی گئی سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے اُنھیں شفا ہسپتال نہیں لے جایا جا سکتا تھا۔
حکومت نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ پمز میں طبی معائنے کے بعد وہ صحت مند پائے گئے تھے۔ تاہم پاکستان تحریکِ انصاف نے اسے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی تھی۔ خیال رہے کہ حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کی تھی۔

سعودی فرانسیسی تعلقات تیل سے آگے ایک نئے دور میں کیسے داخل ہو رہے ہیں؟فرانس اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات ایک ن...
24/08/2026

سعودی فرانسیسی تعلقات تیل سے آگے ایک نئے دور میں کیسے داخل ہو رہے ہیں؟
فرانس اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ اس سے پہلے بھی دونوں ملکوں کے درمیان تجارت مملکت کے لیے سازگار تجارتی توازن کی حامل رہی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق اب صورت حال میں مزید بہتری بھی نظر آ رہی ہے خصوصاً 2025 سے، جب فرانس نے سعودی عرب کو قریباً چار اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی برآمدات کیں جبکہ فرانس کے لیے سعودی عرب کی درآمدات تین اعشاریہ سات ارب ڈالر رہیں۔

China vows to protect its rights as US readies Iran sanction        BEIJING, Aug 24 (Reuters) - China's ​foreign ministr...
24/08/2026

China vows to protect its rights as US readies Iran sanction
BEIJING, Aug 24 (Reuters) - China's ​foreign ministry said on ‌Monday Beijing will closely watch developments and do what is necessary ​to protect its rights ​as the U.S. prepares to unveil new ⁠Iran sanctions that are ​expected to target Tehran's trading ​partners.
U.S. Treasury Secretary Scott Bessent, who is set to hold a press ​conference at 1 p.m. EDT (1700 ​GMT) on Monday, has threatened to ‌impose "the ⁠toughest sanctions in history" on Iran and urged China to cooperate with Washington.

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقاتپاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم م...
24/08/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں۔
پیر کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق اس دورے کے موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
بیان کے مطابق ’یہ دورہ پاکستان کی جانب سے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے ہونے والی کوششوں سلسلے میں ہے۔‘

Kremlin says British missile help for Ukraine 'adds fuel to the fire'MOSCOW, Aug 24 (Reuters) - The Kremlin said on Mond...
24/08/2026

Kremlin says British missile help for Ukraine 'adds fuel to the fire'
MOSCOW, Aug 24 (Reuters) - The Kremlin said on Monday that Britain's decision to ​hand Ukraine classified information on British-made components used ‌to make SCALP long-range cruise missiles would "add fuel to the fire" and was regarded by Moscow extremely negatively.
British Prime Minister Andy ​Burnham arrived in Kyiv on Monday on his ​first overseas trip since taking office and was ⁠due to announce British support to help Kyiv improve ​its domestic production of long-range missiles.

بچوں کی پرائیویسی کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکہ کو 400 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرے گیامریکی محکمہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مع...
22/08/2026

بچوں کی پرائیویسی کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکہ کو 400 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرے گی
امریکی محکمہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’ٹک ٹاک‘ نے بچوں کے رازداری کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات پر امریکی وزارتِ انصاف کے ساتھ 400 ملین ڈالر (قریباً 40 کروڑ ڈالر) کی بھاری رقم ادا کرنے کے سمجھوتے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ کارروائی ’چلڈرنز آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ‘کے تحت سامنے آنے والے سب سے بڑے معاہدوں میں سے ایک ہے۔
امریکی حکام کے مطابق یہ قانون 13 سال سے کم عمر بچوں کی ذاتی معلومات والدین کی اجازت کے بغیر جمع کرنے پر سخت پابندی عائد کرتا ہے۔

’حساس سکیورٹی ذمہ داریاں‘، راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے فوج تعیناتپاکستان کی وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راول...
22/08/2026

’حساس سکیورٹی ذمہ داریاں‘، راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے فوج تعینات
پاکستان کی وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور حساس سکیورٹی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے لیے پاک فوج کی تین کمپنیاں چھ ماہ کی مدت کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
وزارتِ داخلہ کی جانب سے 21 اگست 2026 کو جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ حکومتِ پنجاب کے ہوم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بھیجی گئی باقاعدہ درخواست کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کی تفصیلات کے مطابق افواجِ پاکستان کی تعیناتی کا مقصد راولپنڈی میں کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنا، اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کی سکیورٹی کو مؤثر بنانا اور ضلعی انتظامیہ کی ضروریات کے مطابق کسی بھی غیر متوقع صورتحال پر فوری اور مؤثر ردِعمل فراہم کرنا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر میزائل حملے کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارتِ خارجہایران نے متحدہ عرب امارات کے ا...
19/08/2026

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر میزائل حملے کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
ایران نے متحدہ عرب امارات کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے ان کے ملک پر میزائل داغے ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ رویہ اچھی ہمسائیگی کے اصول کے خلاف ہے۔

اکستان نے شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ایئر بیس پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔پاکستان کے دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری ...
19/08/2026

اکستان نے شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ایئر بیس پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے کیا گیا یہ حملہ بلا اشتعال تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور ان سے خطے کے امن اور استحکام کو مزید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔
یاد رہے کہ امریکہ نے بھی اس حملے کے حوالے سے اسرائیل پر غیر معمولی تنقید کرتے ہوئے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب واقع ایک شامی فوجی فضائی اڈے پر حملے کی اطلاعات کو غیر ضروری کشیدگی قرار دیا ہے۔
شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق منگل کو ابو الظہور ہوائی اڈے کے رن وے اور گودام پر آٹھ فضائی حملے کیے گئے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان نے شام کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور شام عرب جمہوریہ کے امن و خوشحالی کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
دفترِ خارجہ نے بین الاقوامی برادری سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کی مبینہ خلاف ورزیوں کو روکنے اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
دوسری جانب اسرائیل نے حملوں پر براہِ راست تبصرہ نہیں کیا تاہم اس کا دعویٰ ہے کہ شام ’سکیورٹی سے متعلق موجودہ صورتحال کی خلاف ورزی کے قریب پہنچ گیا تھا۔‘
اسرائیل نے دمشق پر الزام عائد کیا کہ وہ ترکی کی فوج کو اس فضائی اڈے پر تعینات ہونے کی اجازت دے رہا تھا۔
شام اور ترکی نے ان حملوں کا ذمہ دار اسرائیلی فوج کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائیاں خطے میں کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں۔

Address

Takht Bai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam usman official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby engineering companies