Bilal Feeds

Bilal Feeds Best Quality Poultry Feeds & Cattle Feeds ہم رکھتے ہیں آپ کے برڈ کی صحت کا خیال

ہم تو مٹ جائیں گے، اے ارض وطن تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک۔      #2026  بلال فیڈز  کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی...
14/08/2026

ہم تو مٹ جائیں گے، اے ارض وطن
تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
۔

#2026
بلال فیڈز کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔ پاکستان زندہ باد
❤️❤️❤️❤️

    ❤️❤️❤️❤️
14/08/2026



❤️❤️❤️❤️

  Maqbool 🤝  🌹  🌹 🌹  🌹 #ہم رکھتے ہیں آپ کے برڈ کی صحت کا خیال  ❤️❤️❤️❤️
12/08/2026

Maqbool 🤝
🌹
🌹
🌹
🌹
#ہم رکھتے ہیں آپ کے برڈ کی صحت کا خیال
❤️❤️❤️❤️

 #قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھراہوا ہے     ❤️❤️❤️❤️
07/08/2026

#قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھراہوا ہے


❤️❤️❤️❤️

کہ اے اللہ مجھے اپنا حلال رزق عطا فرما کر حرام سے کفایت (بے نیاز )  کردے اور مجھے اپنے فضل وکرم کے ذریعہ اپنے ماسوا سے م...
31/07/2026

کہ اے اللہ مجھے اپنا حلال رزق عطا فرما کر حرام سے کفایت (بے نیاز ) کردے اور مجھے اپنے فضل وکرم کے ذریعہ اپنے ماسوا سے مستغنی وبے نیاز کردے۔


❤️❤️❤️❤️

           #56-PS        -bird                       #"ہم رکھتے ہیں آپ کے برڈکی صحت کا خیال"  ❤️❤️❤️❤️
30/07/2026

#56-PS -bird

#"ہم رکھتے ہیں آپ کے برڈکی صحت کا خیال"
❤️❤️❤️❤️

مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام 🌹🎉​بلال فیڈز کا ترقی پسندانہ سفر اور بہترین کارکردگی کا اعتراف!​بلال فیڈز نے ہمیشہ محنت...
27/07/2026

مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام 🌹🎉
​بلال فیڈز کا ترقی پسندانہ سفر اور بہترین کارکردگی کا اعتراف!
​بلال فیڈز نے ہمیشہ محنت، قابلیت اور لگن کو سراہا ہے۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ڈاکٹر اویس منظور صاحب کی زبردست کارکردگی اور شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں ZSM ساہیوال ریجن (Zonal Sales Manager) کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
​اس موقع پر
سی ای او بلال فیڈز چودھری آصف نعیم صابر صاحب اور
میاں عاصم نعیم صابر صاحب
اور جی ایم ڈاکٹر وقاص عظیم لادی صاحب نے
​ڈاکٹر اویس منظور صاحب کو ان کی بہترین خدمات اور شاندار کارکردگی کے اعتراف میں انہیں نئی ٹویوٹا کرولا گاڑی تحفے میں دی گئی۔
​بلال فیڈز کی تمام ٹیم کی جانب سے ڈاکٹر اویس منظور صاحب کو اس نئی ذمہ داری اور شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس نئے سفر میں مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔ آمین!

❤️❤️❤️❤️

🎉 کامیابی، محنت اور اعترافِ خدمات کا ایک شاندار لمحہ! 🎉​بلال فیڈز (Bilal Feeds) ہمیشہ اپنے محنتی اور باصلاحیت افراد کی ح...
26/07/2026

🎉 کامیابی، محنت اور اعترافِ خدمات کا ایک شاندار لمحہ! 🎉
​بلال فیڈز (Bilal Feeds) ہمیشہ اپنے محنتی اور باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی اور ان کی بہترین کارکردگی کو سراہنے میں پیش پیش رہا ہے۔
​اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، بلال فیڈز انتظامیہ کی جانب سے GM Sales & Market ڈاکٹر وقاص عظیم لادی صاحب کو ان کی بے مثال اور شاندار مارکیٹنگ پرفارمنس کے اعتراف میں نئی گاڑی تحفے میں دی گئی۔ 🚘✨
​ایک پروقار تقریب کے دوران CEO بلال فیڈز چودھری آصف نعیم صابر صاحب
​اور
میاں عاصم نعیم صابر صاحب
​نے ڈاکٹر وقاص عظیم لادی صاحب کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں نئی گاڑی کی چابی پیش کی۔ 🔑👏
​بلال فیڈز کی تمام ٹیم اور انتظامیہ کی طرف سے ڈاکٹر وقاص عظیم لادی صاحب کو اس شاندار کامیابی اور اعزاز پر دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور ادارے کی ترقی میں آپ کا سفر یوں ہی شاندار رہے۔ 🤲🌟
​ .
❤️❤️❤️❤️

📢 بلال فیڈز (Bilal Feeds) - ماہانہ جائزہ و حکمتِ عملی میٹنگ 🚀​بلال فیڈز کی ترقی اور پائیدار معیار کی جانب ایک اور بہترین...
25/07/2026

📢 بلال فیڈز (Bilal Feeds) - ماہانہ جائزہ و حکمتِ عملی میٹنگ 🚀
​بلال فیڈز کی ترقی اور پائیدار معیار کی جانب ایک اور بہترین قدم! 🌾🐔
​آج بلال فیڈز کی ماہانہ اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محترم سی ای او (CEO) چودھری آصف نعیم صابر صاحب اور میاں عاصم نعیم صابر صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
​میٹنگ کے دوران کمپنی کی باصلاحیت مارکیٹنگ ٹیم کے ساتھ گزشتہ ماہ کی سیلز، کی جانے والی کوششوں اور آنے والے نئے اہداف (Targets) پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
​🔹 میٹنگ کے اہم نکات:
​ماہانہ سیلز کا جائزہ: گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا تفصیلی تجزیہ اور ٹیم کی محنت کو سراہا گیا۔
​مارکیٹ کی صورتحال: پولٹری انڈسٹری کی موجودہ صورتحال اور پولٹری فارمرز کو بہترین فیڈ کی فراہمی پر تبادلہ خیال۔
​نئے اہداف کا تعین: آنے والے دنوں کے لیے مارکیٹنگ کے جدید اہداف اور سیلز سٹریٹجی پر ڈسکشن ۔
​قیادت کی بہترین رہنمائی اور مارکیٹنگ ٹیم کے جذبے سے انشاءاللہ بلال فیڈز پولٹری سیکٹر کی ترقی میں اپنا بہترین کردار ادا کرتی رهے گی۔

❤️❤️❤️❤️

Address

2. 5 KM, Chowk Rehmy Shah, Faisalabad-Sahiwal Road
Tandlianwala
37150

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923431265417

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Feeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Feeds:

Shortcuts

Share