03/07/2024
عوام تو پراپرٹی ٹیکس دیں گے خریدنے والا بھی اور بیچنے والا بھی اگرچہ میاں بیوی ایک دوسرے کو ٹرانسفر کریں یا باپ اور بیٹا ایک دوسرے کو ٹرانسفر کریں ۔ مگر بیوروکریٹس چاہے حاضر سروس ہوں یا ریٹائرڈ اور اسی طرح فوجی افسران حاضر سروس ہوں یا ریٹائرڈ ۔ وہ دن میں دس فائلیں بھی بیچیں خریدیں ان پر کوئی ٹیکس نہیں ۔۔۔
اس پاکستان میں عوام کی دو کیٹیگریز ہیں ۔
برہمن اور شودر ۔