Rao Irfan Halla

Rao Irfan Halla MQM Pakistan

09/05/2026
**پاکستان کے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو نیا سال 2026 مبارک ہو۔**دعا ہے یہ سال پاکستان اور کراچی کے لیے ...
31/12/2025

**پاکستان کے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو نیا سال 2026 مبارک ہو۔**
دعا ہے یہ سال پاکستان اور کراچی کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی لے کر آئے اور ایم کیو ایم پاکستان کے لئے مثبت اور کامیابی کا سال ہو اور ہمارے اسیر اور لاپتہ افراد جلد آپ نے پیاروں کے ساتھ ہو۔ آمیں

محمد شریف خان*
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان
و
سابقہ ایڈمینسٹریٹر

*Happy New Year 2026* 🎆



ہالا ٹاؤن کے پرانے ساتھی قربان علی اعوان کے بیٹے کے انتقال پرنگراں مرکزی رکن محمد شریف خان نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم ک...
31/12/2025

ہالا ٹاؤن کے پرانے ساتھی قربان علی اعوان کے بیٹے کے انتقال پرنگراں مرکزی رکن محمد شریف خان نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات بلند کے لیے دعا کی اس موقع پر ہالا کے ذمہ دار راؤ عرفان اس موقع پر موجود تھے
PAKISTAN # #

ہالا میں ہندو برادری پنچایت کے صدر انجینیئر نارائن داس کی والدہ  کے انتقال پر برادری رسومات جس میں ایم کیو ایم پاکستان ک...
31/12/2025

ہالا میں ہندو برادری پنچایت کے صدر انجینیئر نارائن داس کی والدہ کے انتقال پر برادری رسومات جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے نگرا مرکزی رکن محمد شریف خان نے شرکت کی اور دکھ کا اظہار کیا اس موقع پر ہالا کے ذمہ دار راؤعرفان اور بٹ شاہ کے ذمہ دار راؤ ظفیل اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے

Address

Hala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Irfan Halla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share